مریم مکانی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب۔